نقشۂ حقوق و ذمے داری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کاغذ وغیرہ جس میں کسی کے فرائض اور استحقاق کی تفصیل لکھی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کاغذ وغیرہ جس میں کسی کے فرائض اور استحقاق کی تفصیل لکھی ہو۔